نمبس آن لائن پوائنٹ آف سیل اور انوینٹری سافٹ ویئر
ہر طرح کے ریٹیل / ہول سیل کاروبار کیلئے موزوں ترین

کیا آپ ریٹیلر یا ہول سیلر ہیں ؟ کیا آپ کو بلنگ سافٹ ویئر چاہئے ؟
ابھی رابطہ کریں
مال سیل کریں / مال کی چوری کی روک تھام کریں ۔ اور اپنے بزنس کو بڑھائیں ۔ یہ سب کچھ انتہائی کم قیمت پر ۔
نمبس ریٹیل سافٹ میں وہ سب کچھ ہے جو کسی بھی ریٹیلر / ہول سیلر کو چاہئے ۔
نمبس ریٹیل سافٹ ویئر آپ کے کاروبار کو سمجھتا ہے ۔
استعمال میں آسان اور ہر طرح کے ریٹیل / ہول سیل کاروبار کیلئے ۔ اپنے کاروبار کی نوعیت کے مطابق نیچے دی گئے لنک پر کلک کریں اور ڈیموں دیکھیں ۔
ان ریٹیلرز کا نمبس کو استعمال کرنے کا تجربہ کیسا رہا ۔
عمر جاوید ، روشن رائس
میں نمبس سے بہت زیادہ مطمعن ہوں ۔ اس سے ذریعے میں اپنے سارے بزنس کی تمام رپورٹس کو کہیں پر بھی بیٹھ کر دیکھ سکتا ہوں خواہ میں گھر پر ہوں یا کہیں سفر میں ہوں ۔ نمبس نے میرے لیےبہت زیادہ آسانی پیدا کر دی ہے ۔
نام محمد سائم ، رائل سٹیپ اینڈ لیسڈ اپ
ایک بزنس میں کیلئے اپنے بزنس کے مطلق کچھ چیزوں کے بارے میں ہر وقت جاننا بہت ضروری ہوتا ہے جیسا کہ سیل، انوینٹری، بہت ذیادہ سیل ہونے والی آئیٹمز وغیرہ وغیرہ نمبس ہماری ان ساری ضروریات کو بہت ہی اچھے طریقے سے پورا کرتا ہے
کاشف اقبال ، کے اینڈ اے
نمبس آن لائن ہے ۔ یہاں تک کہ اگر انٹر نیٹ ڈسکنکٹ بھی ہو جائے تو پھر بھی یہ کام کرتا ہے جسے ہم نے چار سو انوئسز ڈال کر ٹسٹ کیا جو کہ انٹرنیٹ آن ہونے پر فورن سنک ہوناشروع ہو گئیں ۔
نمبس آن لائن پوائنٹ آف سیل اور انوینٹری سافٹ ویئر سے اپنے بزنس کو ذیادہ منافع بخش بنائیں۔
سیل، پرچیز، سٹاک ، اکاونٹنگ، ای کامرس ، کسٹمرز اور سپلائرز کے کھاتے ، لوئلٹی پروگرام اور بہت کچھ ۔ نمبس میں اپنے سٹور کا اکاونٹ بنا کر ریٹیل آسان بنائیں ۔
ابھی اکاونٹ بنائیں ۔ اور خود استعمال کر کے دیکھیں ۔
اکاونٹ بنانے کیلئے کسی کریڈٹ کارڈ کی ضرورت نہیں ۔





