بہت سی باتیں آپ کی، اور کچھ ہماری۔

ہم نے نمبس کو متعارف کروانے کیلئے ایک ایڈ بنایا ۔ ہمارا مقصد آپ کو یہ بتانا تھا کہ ہمارے ہوتے ، مطلب نمبس کے ہوتے ہوئے ، آپ کو اپنے ریٹیل ْ ہول سیل بزنس کے بارے میں ٹینشن لینے کی بلکل ضرورت نہیں ہے ۔
-یعنی آپ ٹینشن کو گُڈ بائے ہی کہہ دیں ۔ ہمیشہ کیلئے
ہمیں اچھا لگا کہ آپ نے نمبس کے بارے میں جانا اور ہمیں اپنے بزنس کے بارے میں بتایا ۔ ہم اُن سب لوگوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم سے رابطہ کیا اور اپنا نمبر شیئر کیا۔


ہمیں اچھا لگتا ہے جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ آئے ۔ بھئی ٹینشن ہٹے گی تو مکسراہٹ تو آئے گی ہی ۔ کیا کہتے ہیں آپ ؟

امتیاز رشید صاحب نے علامہ اقبال کا ذکر کیا تو ہمیں اچھا لگا ۔ وہ آپ کے اور ہمارے قومی شاعر جو ہیں ۔ اور پھر نمبس بھی تو آپ کا اپنا سافٹ وئیر ہی ہے ، پاکستان میں بنا سافٹ وئیر ہے ۔

Hi
03027547177
Thanks for sharing your number. Our team will contact you today.
Mohabat
Slam sir mughy distribution ky liye soft wear reqired ha
والسلام
فیصل ، آپ ہماری مارکیٹنگ ٹیم سے رابطہ کریں وہ آپ کی مکمل رہنمائی کریں گے۔
0321-4220123
اگر آپ چاہیں تو آپ ہمیں اپنا نمبر بھیج دیں ہماری ٹیم آپ سے خود رابطہ کرلے گی۔
جی اسلام علیکم میں جناب ایک بے روزگار آدمی ہوں ویسے تو میں آپ سے تھوڑا کام جانتا ہوں لیکن کوئی کام نہیں مل رہا ہوں آپ میری رہنمائی کرتے ہیں تو شکریہ